بھارت میں شوہر نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ مل کر نئی نویلی دلہن کو جان سے مار دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرا کے علاقے مانیسر میں پیش آیا، جہاں 25 سالہ شوہر انکیت نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گولی مار دی۔ https://www.city42.tv/06-Jul-2026/207753