1

شوہر نے گرل فرینڈ کے ساتھ مل کر نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا

News Discuss 
بھارت میں شوہر نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ مل کر نئی نویلی دلہن کو جان سے مار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرا کے علاقے مانیسر میں پیش آیا، جہاں 25 سالہ شوہر انکیت نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو گولی مار دی۔ https://www.city42.tv/06-Jul-2026/207753

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story